سینیئر سیکیورٹی حکام نے پیر کو اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات کی تاکہ سونے کی قیمتوں میں قیاس آرائی، بڑھتے نرخوں اور اسمگلنگ کے شبہات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات بلیک مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن اور ایک علیحدہ اجلاس …
Read More »