بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Geo Entertainment

”کیس نمبر 9“ کا شاندار اختتام: سحر کو مل گیا انصاف، کامران کو 25 سال قید کی سزا

جیو ٹی وی کے سنسنی خیز اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے والے ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ نے اپنی آخری قسط میں ناظرین کو جذباتی طور پر متاثر کرتے ہوئے فیصلہ کن انجام کو پہنچ گیا۔ طویل قانونی جنگ کے بعد ریپ کی متاثرہ سحر کو بالآخر انصاف مل …

Read More »

دانش تیمور اور حبہ بخاری کی جوڑی واپس!

جیو ٹی وی کا نیا ڈرامہ ’ہمراہی‘ جلد آن ایئرجیو ٹی وی پر جلد آنے والا ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ اپنے پرجوش عشقیہ کہانی کے ساتھ ناظرین کے دلوں کو جیتنے کے لیے تیار ہے۔ بی جے پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والے اس ڈرامے کی تحریر مشہور ڈراما رائٹر زنجبیل …

Read More »

سانول یار پیا پر سوشل میڈیا کی تنقید

جیو ٹی وی کا حالیہ ہٹ ڈرامہ “سانول یار پیا” اب تک 26 اقساط نشر ہو چکا ہے اور اب بھی پرائم ٹائم میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈراموں میں شامل ہے۔ اس ڈرامے میں درے فشاں سلیم، احمد علی اکبر، فیروز خان، محمود اسلم سمیت دیگر مشہور …

Read More »

نمرہ خان نے بچپن کے حساس تجربات سے پردہ اٹھا دیا

محلے کے لوگ انہیں “علی بھائی” کہہ کر بلاتے اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تین بہنوں کے بعد پیدا ہوئیں اور گھر میں بیٹے کی خواہش کے باعث اُن کے بال بچپن میں لڑکوں کی طرح کٹوادیے گئے، جس نے اُن کی شخصیت اور بچپن پر …

Read More »

’سانول یار پِیا‘ میں کرداروں کا موازنہ بے معنی

ڈرامہ سانول یار پِیا اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سلسلہ بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پراجیکٹ میں احمد علی اکبر نے سانول، دُرفشاں سلیم نے پِیا اور فیروز خان نے علیار کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈرامہ یوٹیوب پر بھی …

Read More »

کامران جیلانی کا ڈرامہ “کیس نمبر 9” پر اظہارِ خیال، نئے اداکاروں کے رویے پر تنقید

پاکستانی اداکار کامران جیلانی، جنہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ان دنوں وہ ڈرامہ “کیس نمبر 9” میں اپنی شاندار کارکردگی کے باعث ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے فشیا میگزین کے …

Read More »

‘کیس نمبر 9’ کی پہلی قسط نے ناظرین کو جذباتی طور پر ہلا کر رکھ دیا

صبا قمر، فیصل قریشی اور جنید خان کی جاندار پرفارمنس نے جیو کے نئے ڈرامے کو ایک طاقتور آغاز دیا جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے نئے ڈرامے ‘کیس نمبر 9’ نے اپنی پہلی ہی قسط سے ناظرین کو گہرے جذباتی تاثر میں مبتلا کر دیا ہے۔ معاشرتی حساسیت، …

Read More »

شاہ زیب خانزادہ کا پہلا ڈراما ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر ریلیز

جیو انٹرٹینمنٹ پر صبا قمر اور فیصل قریشی کا کرائم تھرلر جلد نشر ہوگا ٹی وی میزبان اور صحافی شاہ زیب خانزادہ کا تحریر کردہ پہلا ڈراما سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جسے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جائے گا۔ کرائم تھرلر نوعیت کے اس …

Read More »