منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: FPCCI

کراچی اور لاہور چیمبرز کی کال پراہم مارکیٹیں بند

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایل سی سی آئی) کی جانب سے ہڑتال کی کال پر شہر قائد اور لاہور میں اہم مارکیٹیں بند ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےاختیارات میں توسیع پر وفاقی حکومت نے فیڈریشن …

Read More »

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید سستی ہو گی: اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ زراعت پر بھی اب 45 فیصد کا ٹیکس لگ گیاہے، اب ہم بھی ٹیکس میں حصہ ڈالیں گے، مہنگا سستا مال منگوا کر انڈسٹری نہیں چل سکتی، بجلی کی پیداواری کمپنیوں …

Read More »

بلند شرح سود ترقی میں رکاوٹ کا باعث، کمی کا مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے. چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے کہا ہے کہ بلند شرح سود ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث ہے، انھوں نے کہاکہ10.6فیصد کی حقیقی شرح سود ناقابل …

Read More »

5 فیصد امیر ترین ٹیکس نہیں دیتے

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہےکہ ملک میں سب سے اوپر کی 5فیصد امیر ترین آبادی ٹیکس ہی نہیں دیتی، ہماری کوشش ہے کہ مزید ٹیکس شرح نہ بڑھے، صنعت کار تکلیف دہ مراحل سے گزرے ہیں گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے ، …

Read More »