دسمبر 18, 2024شہر دھند کے باعث موٹروے بندپر تبصرے بند ہیں
موٹروے پولیس نے لاہور سے جڑانوالہ تک موٹروے ایم 3 کو شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا …