جولائی 10, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، آٹا ملز آج سے گندم کی دھلائی …