جولائی 8, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر 8 اور منگل 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ اتوار کو موسم گرم و مرطوب ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا …