پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: D I Khan

ڈی آئی خان میں پاکستان کسٹمز کی کارروائی، 91 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت پاکستان کسٹمز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ اسمگلنگ کی ایک بڑی کارروائی کے دوران غیر ملکی ساختہ منشیات آئس (Crystal Methamphetamine) کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ برآمد شدہ منشیات کی مالیت تقریباً 91 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی گنڈاپور کے رشتہ دار جاں بحق

ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے رشتے میں چچا ہیں۔ گزشتہ روز وزیر …

Read More »

آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے: مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ …

Read More »