اپریل 10, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی مقامی سطح کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی منصوبہ بندی مقامی سطح پر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی سی پی او پشاورقاسم علی خان کا کہنا ہے کہ علمائے کرام پر حملوں کے واقعات کی منصوبہ بندی مقامی سطح پر کی گئی، علمائے کرام کی ٹارگٹ …