اکتوبر 7, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندیپر تبصرے بند ہیں
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی …