جولائی 22, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرائی ہے، …