جنوری 2, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا: عاقب جاویدپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔ انکا …