بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: ADB Report

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2025 کے لیے 2.5 فیصد پر برقرار: اے ڈی بی

2024 میں مہنگائی کی بلند ترین سطح کے بعد 2025 میں نمایاں کمی کی توقع، 2026 میں بھی بہتری کی پیشگوئی ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے اپنی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ “ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک (ADO)” ستمبر 2025 میں معیشت کی بہتری کی جانب ایک …

Read More »

پاکستان کے لیے معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے رواں مالی سال معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں کی، اے ڈی بی نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3 فیصد جبکہ مہنگائی کا تخمینہ 5.8 فیصد پر پربرقرار رکھا ہے۔ …

Read More »

مردوں کی نسبت خواتین موبائل فون اور انٹرنیٹ تک رسائی میں بہت پیچھے ہیں

موبائل کا استعمال نہ صرف بڑوں میں ہے بلکہ بچے بھی اس کے بغیر رہنا گوارا نہیں کرتے، ایک حالیہ رپورٹ میں تفصیلات سامنے آئیں جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں میں زیادہ موبائل مرد استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع …

Read More »

بھاری اور غیر مستقل ٹیکس غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سنگین خطرہ ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرے تاکہ ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو فروغ دیا جا سکے، نقدی سے متعلقہ غیر …

Read More »

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اور عالمی مالیاتی …

Read More »

آئندہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو تین فیصد رہنے کی پیشگوئی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی 3فیصد معاشی شرح نمو کا تخمینہ لگایاہے ، قبل ازیں اے ڈی بی نے دوران مالی سال کیلئے قومی معیشت کی ترقی کیلئے 2.8 فصد کی توقع کا اظہار کیا تھا اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق بہترین میکرو اکنامک …

Read More »

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا …

Read More »