اگست 14, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر اسلام آباد ، لاہور سمیت پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاریپر تبصرے بند ہیں
مون سون کے ساتویں اسپیل کی انٹری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد کے علاوہ لاہور کے کئی علاقوں میں صبح سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے، ساتواں اسپیل کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ …