قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی، ترمیم کے حق میں 234 جبکہ مخالفت میں صرف چار ووٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …
Read More »27ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان
قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع ہے، جس سے حکومت کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا راستہ …
Read More »27ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جسے حکومت ایک روز قبل سینیٹ سے کامیابی کے ساتھ منظور کرواچکی ہے، جبکہ آج قومی اسمبلی سے بھی اس اہم آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قومی …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش
وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، جس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک 27ویں آئینی …
Read More »سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، وزیراعظم کا آج عشائیہ
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیراعظم نے آئینی ترمیم کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے اور پارلیمانی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو آج عشائیے پر مدعو …
Read More »وفاقی کابینہ کی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد اب آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔ آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مصدق ملک، …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت سے قبل ملتوی
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس، جس میں آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کی جانی تھی، ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا نیا شیڈول بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس آج صبح پونے 10 بجے طلب کیا تھا، …
Read More »حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کل (جمعہ) سینیٹ کے اجلاس میں ترمیمی مسودہ پیش کریں گے، جس کے بعد اسے مزید غور و خوض کے لیے سینیٹ کی …
Read More »27ویں ترمیم: ملٹری کورٹس قائم کی جائیں گی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ ہم 27ویں ترمیم لا رہے ہیں، جس …
Read More »
UrduLead UrduLead