نسیم شاہ 8.65 کروڑ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گیارہویں ایڈیشن کے لیے تاریخ ساز پہلی پلیئر آکشن مکمل ہو گئی، جس میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرے۔ راولپنڈی نے نسیم شاہ کو 8.65 کروڑ …
Read More »ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ پرو لیگ میں ایک اور شکست
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے دوسرے مرحلے میں ایک اور تلخ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ورلڈ چیمپئن جرمنی نے بدھ کو گرین شرٹس کو 5-2 سے شکست دے دی۔ یہ پاکستان کی اس سیزن کی پانچویں مسلسل شکست ہے، جس نے قومی ٹیم …
Read More »پی ایس ایل کا پہلا پلیئرز آکشن آج لاہور میں ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے تاریخ ساز پلیئرز آکشن آج 11 فروری 2026 کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔ یہ پی ایس ایل کی 11 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم کی بجائے اوپن آکشن کے ذریعے …
Read More »پاکستان کی امریکہ کو 32 رنز سے شکست
آخری اوورز میں ڈرامائی طور پر وکٹیں گنوائیں آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے 12ویں میچ میں پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 190 رنز بنائے۔ فرحان نے …
Read More »پاکستان کی آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ شاندار اندازمیں جیت لیا۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 168/8 کا ہدف بنایا اور پھر آسٹریلیا کو 146/8 پر روک کر 22 رنز سے فتح حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں …
Read More »پاکستان انڈر-19کی نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر-19 نے نیوزی لینڈ انڈر-19 کو ایک طرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور میزبان ٹیم کو صرف 110 رنز پر آل آؤٹ …
Read More »ورلڈ کپ شرکت: محسن نقوی کی آج وزیراعظم سے مشاورت
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا …
Read More »11 فروری کو پاکستانی روپوں میں کھلاڑیوں کی نیلامی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے پہلی بار کھلاڑیوں کی گرینڈ آکشن کا انعقاد 11 فروری 2026 کو کیا جائے گا، جو مکمل طور پر پاکستانی روپوں میں ہو گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والی اہم ورکشاپ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی …
Read More »بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر ردعمل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »پی سی بی کا مزاحیہ مگر طنزیہ پروموشنل ویڈیو جاری
پاکستان کی مہمان نوازی اور ‘ہینڈ شیک’ تنازع پر بھارت نشانہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف آنے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ایک مزاحیہ مگر طنزیہ پروموشنل ویڈیو جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی روایتی مہمان نوازی کو اجاگر کیا …
Read More »
UrduLead UrduLead