ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوہار شامل ہیں، جبکہ اتوار کے روز ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »سعودی عرب اور قطر میں نایاب برفباری
سعودی عرب اور قطر کے شمالی اور صحرائی علاقوں میں غیر معمولی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے ریت کے ٹیلوں کو سفید چادر سے ڈھانپ دیا اور شہریوں میں حیرت و خوشی کی لہر دوڑا دی۔ بعض لوگ اسے قدرت کا کرشمہ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ …
Read More »پنجاب و خیبرپختونخوا میں حدِ نگاہ کم
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور …
Read More »مغربی ہواؤں کی آمد سے بارش اور برفباری
محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی ہے، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع …
Read More »پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند
ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سموگ نے آمدورفت کو متاثر کر رکھا ہے۔ موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے طور پر متعدد موٹرویز سیکشنز کو بند کر دیا ہے۔ ترجمان …
Read More »بلوچستان میں خشک سالی کی شدت برقرار
پاکستان کے مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید بڑھ گئی ہے، جس کے باعث خشک سالی کے خدشات شدید ہو گئے ہیں۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق مئی سے نومبر 2025 کے دوران خطے میں بارشوں کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ …
Read More »بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات …
Read More »مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں موسم مزید سرد ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ …
Read More »بلوچستان میں 6 دسمبر سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ
مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد صوبے میں بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہ سکتا ہے، جس کے دوران …
Read More »وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برف باری
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر اب تک 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جبکہ مسلسل برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ …
Read More »
UrduLead UrduLead