منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Lollywood

میں تو اپنی ایک شادی سے ہی خوش ہوں

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک ہی شادی سے بہت خوش ہیں، ان کا خیال ہے کہ باقی لوگوں کو بھی ایک شادی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ابرارالحق نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے …

Read More »

سب جانتے ہیں میں حافظِ قرآن ہوں

لندن میں مقیم معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایم فل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری کو اپنے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل قرار دے دیا ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں لندن میں انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے لندن کی سیاست میں قدم رکھنے، پارٹی جوائن …

Read More »

نرگس فخری مجھ سے حسد کرتی ہیں

پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریحہ صفدر نے بالی ووڈ اداکاروں …

Read More »

نولو نو ٹینشن 3 مئی کو ریلیز

لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا، اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے، فلم …

Read More »

مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت

پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا …

Read More »