فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا۔ دوسرے ہی منٹ میں اردن کے موسیٰ التماری نے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ …
Read More »اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچ کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ اردن کی ٹیم مسقط سے اسلام آباد پہنچی جہاں اردن کے سفیر ڈاکٹر ماین خریست نے ٹیم کا استقبال کیا، اس موقع پر سفارت خانہ کے دیگر اراکین اور پی ایف ایف آفیشلز …
Read More »اردن کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن نے اردن کیخلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی۔ ٹیم میں ڈنمارک کے پاکستانی نژاد فٹبالر محمد فضل کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے جبکہ عیسیٰ سلیمان کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور …
Read More »عادل نبی کا پاکستانی ٹیم کی نمائندگی سے انکار
پاکستانی نژاد انگلش فٹبالر عادل نبی نے قومی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ نوجوان فٹبالر عادل نبی نے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن کے ساتھ اختلافات کے باعث ٹیم کی جانب سے کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان …
Read More »
UrduLead UrduLead