پیر , جون 15 2026

Tag Archives: entertainment news

لائبہ خان کی سرخ لہنگے میں تصاویر وائرل

پاکستانی معروف اور باصلاحیت اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیے ہیں، جن میں آج کراچی میں منعقد ہونے والی بارات کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ لائبہ خان، جن کے انسٹاگرام پر 4 …

Read More »

اُشنا شاہ اور فیصل قریشی کی جوڑی دوبارہ اکٹھی!

اُشنا شاہ اور فیصل قریشی ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ایکشن سے بھرپور نئی ٹی وی سیریل “چھائے سائے” (Chasing Shadows) میں دونوں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ڈرامہ اُشنا شاہ خود پروڈیوس کر رہی ہیں۔اس انسيمبل کاسٹ میں اُشنا شاہ، …

Read More »

نیلوفر-آسپروچہ کے درمیان محبت اور حسد کی کشمکش

ڈرامائی پیش رفت میں اورحان کے ذاتی زندگی میں ایک نیا محاذ کھل گیا ہے۔ جب سے اس کی قربت اور ملاقاتیں پرنسیس آسپروچہ کے ساتھ بڑھنے لگی ہیں، تب سے گھر کا ماحول گرم ہونے لگا ہے۔ نیلوفر حاتون، جو اب تک اورحان کی واحد بیوی کے روپ میں …

Read More »

لائبہ کے شوہر جواد کے ساتھ اوپٹن کی تصاویر

پاکستانی ٹیلی ویژن کی خوبصورت اور پیاری اداکارہ لائبہ خان اپنی شادی کی تقریبات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب چھائی ہوئی ہیں۔ ان کی شادی کے مختلف مراحل کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں نکاح، دھولکی، دعائے خیر، برائیڈل شاور اور اوپٹن کی تقاریب …

Read More »

لائیو ٹی وی شو میں ٹک ٹاکرز لڑائی وائرل

ایک نجی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں دو ٹک ٹاکرز کے درمیان شدید جھگڑا اور بال کھینچنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس نے ایک بار پھر اس شو کی متنازع شہرت کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ یہ پروگرام ماضی میں متھیرا …

Read More »

لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے شادی کے بندھن میں بندھ کر نئی زندگی کا آغاز کر لیا ہے۔ اداکارہ نے خود سوشل میڈیا پر اس خوشی کی خبر شیئر کی اور مدینہ منورہ میں ادا کیے گئے نکاح کی خوبصورت تصاویر بھی جاری کیں۔ لائبہ خان …

Read More »

‘سانول یارپیا’ کے خوشگوار اختتام پر فینز تقسیم

جیو ٹی وی کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل سانول یارپیا کے خوشگوار اختتام پر فینز میں شدید تقسیم، یار پیا کل اپنا آخری ایپی سوڈ نشر کرے گا، جبکہ آج رات دوسرا آخری ایپی سوڈ آن ایئر ہوگا۔ اس ڈرامے نے شروع سے ہی …

Read More »

صائمہ اور سید نور کے خفیہ نکاح کی اندرونی کہانی

سینئر پاکستانی فلم ساز اور مصنف ناصر ادیب نے اپنے حالیہ پوڈکاسٹ میں پاکستانی سنیما کی مشہور اداکارہ صائمہ اور ڈائریکٹر سید نور کے خفیہ نکاح کی دلچسپ اور اندرونی کہانی بیان کی ہے۔ ناصر ادیب، جو ’مولا جٹ‘ اور ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ جیسے مشہور فلمی ڈائیلاگ لکھنے …

Read More »

اورحان غازی کا سردار سے سلطان بننے کا سفر مکمل

ترکی کے تاریخی ڈرامہ کورلوش اورحان (Kuruluş: Orhan) میں ایک تاریخی موڑ آ گیا ہے۔ عثمان غازی کے بیٹے اورحان غازی نے بورصہ (Bursa) شہر کو فتح کر کے ایک چھوٹے سے قبیلائی سردار سے سلطان کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہ واقعہ ڈرامے کے ناظرین کے لیے انتہائی …

Read More »

“میری زندگی ہے تو” کی ایپی سوڈ 21

ایرا کا خاور کو تھپڑ سب سے زیادہ اطمینان بخش لمحہ! اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا مقبول پاکستانی پرائم ٹائم ڈراما “میری زندگی ہے تو” اپنی کہانی، اداکاری اور دلچسپ موڑوں کی بدولت مسلسل ٹی آر پیز میں سرفہرست ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی …

Read More »