جنوبی کوریا کی سرکاری توانائی کمپنی کوریا ساؤتھ ایسٹ پاور کمپنی (KOEN) نے پاکستان میں تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے دو پن بجلی منصوبوں کی منظوری میں تاخیر اور ریگولیٹری رکاوٹوں پر وزیراعظم شہباز شریف سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس سال کی سرمایہ …
Read More »پاکستان ویمن کی سری لنکا کو شکست
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میں سری لنکا ویمن کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 211 رنز کے ہدف کے …
Read More »موبائل کمپنیوں کے نئے پری پیڈ ٹیرف جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی چار بڑی موبائل کمپنیوں کے پری پیڈ ٹیرف کا تازہ تقابلی جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں وائس کال، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے بنیادی نرخوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق 30 جون …
Read More »سری لنکا ویمنز کی پاکستان کے خلاف محتاط آغاز
سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف جاری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 8.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لیے۔ اوپنرز وشمی گنارتنے اور کپتان چماری اتھاپتھو نے ٹیم کو محتاط مگر مستحکم آغاز فراہم کیا۔ وشمی …
Read More »آئی ایم ایف، امریکی ایکزم بینک حکام سے ملاقاتیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ اور امریکی ایکزم بینک کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام، معاشی کارکردگی، سرمایہ کاری، تجارت اور طویل المدتی مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ و …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
حکومت نے بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری …
Read More »پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال دو ہفتوں کے لیے مؤخر
آل پاکستان پیٹرولیم پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی یقین دہانی کے بعد ملک گیر ہڑتال دو ہفتوں کے لیے مؤخر کر دی، جبکہ ڈیلرز مارجن اور روزانہ ایندھن کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔ آل پاکستان پیٹرولیم پمپ اونرز ایسوسی …
Read More »امریکی وزیر خزانہ سے 10 ارب معاونت پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعاون اور امریکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے 10 ارب ڈالر کی امریکی معاونت کی درخواست کی ہے۔ وفاقی …
Read More »10 ارب ڈالر کی مالی سہولت کی درخواست
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ زرِ مبادلہ استحکام سہولت (Exchange Stabilization Support Facility) فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد نے امریکی …
Read More »غیرملکی وفود آمد: اسلام آباد میں آج ٹریفک ڈائیورشنز
غیرملکی وفود کی آمدورفت کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج مختلف اوقات کے دوران اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کیے جائیں گے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے اور سفر کے لیے اضافی وقت رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ٹریفک …
Read More »
UrduLead UrduLead