بدھ , اپریل 29 2026

Tag Archives: Rawalpindi

دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔ راولپنڈی میں حکومتی اراکین سے مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت …

Read More »

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آج مذاکرات

مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللّٰہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی …

Read More »

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے ناشتہ کا حصوصی اہتمام کیا گیا۔ …

Read More »

کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری

طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …

Read More »