وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر بات چیت جاری ہے اور بیرونی مالیاتی خلا مکمل طور پر پُر کیا جا چکا ہے، جب کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت جاری ہے۔ وفاقی …
Read More »UAE کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں موجود 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ یقین دہانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے رواں ہفتے اعلیٰ …
Read More »معاشی بہتری کے دعوے، مگر خطرات بدستور برقرار
اگرچہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میکرو اکنامک حالات میں بہتری اور مہنگائی کے قابو میں رہنے کی امید ظاہر کی ہے، تاہم عالمی غیر یقینی صورتحال، کمزور محصولات اور موسمیاتی خطرات اب بھی معیشت کے لیے سنجیدہ چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ …
Read More »پیٹرولیم لیوی کی 823 ارب کی ریکارڈ وصولی
وفاقی وزارت خزانہ کی تازہ ترین دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے اور مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2025) میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق اس مدت میں …
Read More »تجارتی خسارہ بڑھ کر 22 ارب ڈالر
پاکستان کا تجارتی خسارہ جنوری 2026 میں نمایاں حد تک کم ہو گیا، جس کی بڑی وجہ برآمدات میں تاریخی اضافہ اور درآمدات میں کمی رہی۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) کے جاری کردہ عبوری اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر بیرونی شعبے کی کارکردگی میں یہ بہتری …
Read More »ٹیکس وصولیوں میں 374 ارب روپے کی کمی
مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیاں نظرثانی شدہ ہدف سے 374 ارب روپے کم رہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس صورتحال کے پیش نظر کمرشل بینکوں کو ہفتہ 31 جنوری 2026 کو بھی …
Read More »جولائی-دسمبر ٹیکس شارٹ فال 336 ارب روپے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں عبوری طور پر 6,154 ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولی کی ہے، جو مقررہ ہدف 6,490 ارب روپے سے 336 ارب روپے کم ہے۔ بدھ کو مرتب کیے گئے عبوری اعداد و …
Read More »بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …
Read More »آئی ایم ایف منظوری: ایک ارب اور 20 کروڑ ڈالر
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان منظوریوں …
Read More »آئی ایم ایف بورڈ اجلاس آج: قسط کی منظوری متوقع
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج 8 دسمبر 2025 کو ہوگا، اجلاس میں پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت ایک ارب ڈالر اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط …
Read More »
UrduLead UrduLead