بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو کہنا چاہتا ہوں کہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کو قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء کی ملاقاتیں
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل …
Read More »PTI مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی میں شامل اپوزیشن لیڈرعمر ایوب، اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل …
Read More »عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات کا امکان
سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات آج دوپہر ہونے کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان دن 2 بجے اڈیالہ جیل جائیں گے۔ واضح رہے کہ …
Read More »اپوزیشن مذاکراتی ٹیم مداخلت کے بغیر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتی ہے
اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت سے بغیر کسی دباؤ کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق مذاکرتی ٹیم بغیر کسی دباؤ اور کسی بھی تیسرے فریق کی مداخلت کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتی ہے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق …
Read More »عمران خان کا حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سےگفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کررہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو …
Read More »PTI مذاکراتی ٹیم آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی
اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی، بانی پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات سے آگاہ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج بانی پی ٹی آئی سے دن دو بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات …
Read More »سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد
اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پارٹی کو مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل …
Read More »مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان سے مذاکراتی کمیٹی کے ممبران نے ملاقات کی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی سے بھی آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور سے پی ٹی …
Read More »عدالتی حکم کے باوجود وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے واضع احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ عمران خان 28 ستمبر کے احتجاج سے متعلق ایک مقدمے میں 6 روزہ …
Read More »
UrduLead UrduLead