جمعرات , اگست 6 2026

Tag Archives: FBR

ہاؤسنگ سوسائٹیزاور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد

اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاون، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ اس کے علاوہ 8 کنال …

Read More »

نجی اسکول، کالج، بڑے اسپتال ،جم اور کلب ایف بی آر کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں، کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و …

Read More »

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج

آئی ایم ایف کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میںیکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا‘باقی ماندہ شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ہیں تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان …

Read More »

پٹرول پر لیوی 60 روپے اور 18 فیصد GST بھی بحال کریں

سگریٹ پر وفاقی ایکسائیز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی ایک ہی شرح لاگو کی جائے آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پٹرول پر لیوی 60 روپے کرلیں، اور پٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں۔ مقامی طور پر …

Read More »

ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام ’سویپ پیمنٹ رسید سسٹم‘ متعارف کروادیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے اور ڈاکیومنٹیشن کو فروغ دینے ود ہولڈنگ ایجنٹس کی جانب سے اشیاء و خدمات کے سپلائرز سے کٹوتی کردہ …

Read More »

تاجروں سے ٹیکس بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان

ملک کے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم کے خدوخال تیار کرلیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق تاجر طبقے سے ٹیکس ماہانہ بنیاد پر بجلی بل کے ذریعے وصول کرنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق  تاجروں سے ٹیکس بجلی بلوں کے …

Read More »

آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز: ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےکیساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کر دی، مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو ایڈ ڈ ٹیکس کیلئے رجسٹرڈکیا جائیگا.  ڈیجیٹل مصنوعات ، خدمات اور …

Read More »

سپر ٹیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم امتناع معطل

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایف بی آر کیلیے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 4سی کے تحت سپر ٹیکس کی وصولی سے متعلق حکم امتناع جاری کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا، یہ شق فنانس ایکٹ 2023 میں ترمیم کے تحت تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آخری جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے، آئی ایم ایف کی جانب سے …

Read More »

لگژری اشیاء پر بھی ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز

مقامی وغیرملکی سیگریٹس پر یکساں شرح سے ایف ای ڈی کے نفاذ کی تجویز بین الاقوامی معاشی فنڈ (IMF) نے تجویز دی ہے کہ لگژری اشیاء پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کو بڑھا یا جائے ، فنڈ نے ایف بی آر کو تجویز دی ہے کہ وہ تمام مقا …

Read More »