بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: Punjab Police

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: راولپنڈی میں احتجاج، 150 طلبہ گرفتار

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے کم ازکم 150 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ پولیس نے منتشر کرنے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے مختلف کالجز کیمپس کے باہر طلبہ کا …

Read More »

طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف طلبہ و طالبات نے مسلسل دوسرے روز بھی احتجاج کیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز پرتشدد مظاہروں میں 28 طلبہ کے زخمی ہونے کے بعد دی پروگریسو اسٹوڈنٹس کلیکٹو ( پی ایس سی ) نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی …

Read More »

پنجاب گروپ آف کالجز کا واقعہ دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل

پنجاب گروپ آف کالجز میں گلبرک لاہور میں واقع وویمن کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملہ پر دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے ، ایکس سابقہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہیش ٹیگ “جسٹس فار پی جی سی سٹوڈنٹ” 87ملین سے زائد دیکھا جاچکا ہے ۔ اسی طرح …

Read More »

نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج تاحال جاری

ایکس پر پنجاب کالج کی زحمی طالبات، ایکس پر”لاہور” ٹاپ ٹرینڈ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گلبرگ میں واقع نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ ریپ کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ اس معاملے پر دو پہلو سامنے آرہے ہیں۔ ایک طرف کالج کی طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ …

Read More »

لاہور نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ 4 سے 5 نجی اسپتالوں میں طالبہ کے داخلے کا کوئی ریکارڈ نہیں …

Read More »

لاہورکے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

متعلقہ پولیس اسٹیشن اور کالج کی انتظامیہ کو بھی واقعے کی اطلاع نہیں لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے 10 گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نجی کالج کی طالبہ کے ساتھ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی …

Read More »