اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: PIA

پی آئی اے کے آپریشنل بحران میں شدت

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو درپیش آپریشنل بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا۔ انتظامیہ اور سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز آف پاکستان (SAEP) کے درمیان رابطے کی ناکامی نے ادارے کے انتظامی بحران اور داخلی بدانتظامی کو نمایاں کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے انجینئرز …

Read More »

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد خلیج فارس کی صورتحال بہتر ہونے پر پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال ہونا شروع ہوگیا۔ پی آئی اے نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن بحال کر دیا۔ پروازوں کے شیڈول کی …

Read More »

پی آئی اے خریداری کیلئے تاریخ میں توسیع

پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی (EoI) جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون 2025 تک بڑھا دی ہے، سرمایہ کاروں کو ملک کے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے نجکاری معاہدوں میں سے ایک کے لیے اپنی پیشکش تیار کرنے کے لیے …

Read More »

پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق کوئٹہ سے پہلی حج پرواز صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے پہلی …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے آخری قرض پروگرام

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے، ہمارا اصل مقصد عام آدمی کو فائدہ پہنچانا ہے، پاکستان میں سیلف سسٹین ایبلٹی آئے گی، تو یہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا آخری قرض پروگرام ہوگا، آنے والے مہینوں …

Read More »

عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق پی …

Read More »

پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار

پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں، ذرائع کے …

Read More »

پی آئی اے کا قومی خزانے کو 830 ارب روپے کا نقصان

وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو ’سفید ہاتھی‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اب تک قومی خزانے کو 830 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ لاہور میں ایک جوتوں کی نمائش کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ

وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ نجکاری کےحوالے سے2025 تک قانونی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔پہلےمرحلے میں تین ڈسکوز کی …

Read More »

PIA & HBFC اور دیگر اداروں کی فروخت کی ٹائم لائن جاری

نجکاری کمیشن نے ایک سال کے اندر نجی شعبے کے ہاتھوں فروخت کرنے کے لیے سرکاری ملکیت کے 10 اداروں کا انتخاب کرلیا ہے ۔ ان میں پی آئی اے اور ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن لمٹیڈ (ایچ بی ایف سی ایل) بھی شامل ہیں جن کے سودے رواں مالی سال …

Read More »