اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: IPPs

15 آئی پی پیز کے نظرثانی معاہدے کابینہ میں پیش کرنے جا رہے ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور مزید کم ہوں گی، مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدے وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں لیکر جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس …

Read More »

ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف کم ہوگا اور آئی پی پیز معاملات بھی جلد حل ہو جائیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمالیہ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف بھی کم ہوگا اور …

Read More »

بانئ پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کو فرانزک آڈٹ سے بچایا: اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کو فرانزک آڈٹ سے بچایا، اس کے حرام خوروں کے کہنے پر آئی پی پیز کو چھوٹ دی گئی۔  اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا ہے کہ ٹاسک …

Read More »

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکےبجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی …

Read More »

حکومت کا مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے مزید ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کے ساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مہنگی آئی پی پیزکے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدوں سے متعلق ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ بجلی خریداری کا …

Read More »

2 سال میں IPPs کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1410ارب روپے کی ادائیگی

آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق پاور پلانٹ کی علامتی تصویر

گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات  سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا کہ حکومت …

Read More »

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید سستی ہو گی: اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ زراعت پر بھی اب 45 فیصد کا ٹیکس لگ گیاہے، اب ہم بھی ٹیکس میں حصہ ڈالیں گے، مہنگا سستا مال منگوا کر انڈسٹری نہیں چل سکتی، بجلی کی پیداواری کمپنیوں …

Read More »

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی کے ریٹ میں صرف 60 پیسہ فی یونٹ کمی کی …

Read More »

ٹیرف میں ترمیم کیلئے ڈی ایف آئیز کا نیپرا سے رابطہ

انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے جس میں بینچ مارک ریفرنس ریٹ کو لندن انٹر …

Read More »

18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان

’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان، اس سے سالانہ70سے100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی خریداری کے لیے ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ موڈ پر 1994 اور2002کی پاور پالیسیوں کے تحت 4267 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی …

Read More »