اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ مالیاتی ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ مرکزی بینک شرحِ سود کو مئی 2025 کی سطح …
Read More »اگست میں ایف بی آر کا 65 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں ریونیو شارٹ فال کا …
Read More »آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …
Read More »شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں گزشتہ5 مئی 2025 کو ہوئے آخری اجلاس میں پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، گزشتہ اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کی …
Read More »بھارتی کوشش کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر منظور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس …
Read More »گردشی قرض خاتمہ : کمرشل بینکو ں سے 1275ارب روپے کے حصول کی وفاقی کابینہ سے جلد منظوری دینے کا امکان
وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اس معاہدے کی منطوری وفاقی کابینہ سے جلد لی جائے گی ، ذرائع کے مطابق، تقریبا 18 کمرشل بینکوں کے …
Read More »سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …
Read More »آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کرنے کی تجویز
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …
Read More »50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک پرایف ای ڈی عائد کرنے پر غور
محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت کیپٹل …
Read More »