معروف اداکار زاہد احمد ایک بار پھر اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہیں، اس بار وہ ڈرامہ سیریل “دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی” میں ایک منفرد اور پیچیدہ کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ یہ نیا ڈرامہ، جسے ایکسپریس ٹی وی پر پیش کیا …
Read More »اورنگزیب لغاری نے ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو آڑے لے لیا
سینئر اداکار نے کہا: “ماہرہ خان جیسی محنتی فنکارہ پر تنقید کرنے والے خود کبھی اس کے مقام تک نہیں پہنچ سکتے” پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ …
Read More »اشنا شاہ کا پنجابی زبان پر فخر نہ کرنے والوں سے شکوہ
اداکارہ نے پوڈکاسٹ میں کینیڈین لہجے پر تنقید اور پنجابیوں کے رویے پر کھل کر بات کی پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان اشنا شاہ نے کہا ہے کہ پنجابی افراد اپنی مادری زبان پر فخر نہیں کرتے اور یہ رویہ انہیں افسوس میں مبتلا کرتا ہے۔ انہوں نے حال …
Read More »طاہرہ سید نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
ماضی کی معروف گلوکارہ طاہرہ سید نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی شادی طلاق پر ختم ہونے کے بعد انہوں نے دوبارہ شادی نہیں کی تاہم ان کے بقول محبت ایک آتی جاتی چیز ہے۔ مقبول گلوکارہ طاہرہ سید نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں …
Read More »پاکستانی ڈرامے جنہیں ناظرین دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں
دنیا بھر کے ناظرین پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں کے سیکوئل کا مطالبہ کر رہے ہیں، جن میں “سنو چندا” سے لے کر “پری زاد” تک شامل ہیں پاکستانی ڈرامے نہ صرف ملک کے اندر بلکہ دنیا بھر میں اردو سمجھنے والے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے …
Read More »عرفان کھوسٹ نے “اندھیرا اجالا” کی یادیں تازہ کیں
اداکار نے کہا ساتھی فنکاروں کی جدائی آج بھی دل کو دکھ دیتی ہے عرفان کھوسٹ، جو ٹیلی وژن، ریڈیو اور فلم کے ایک منجھے ہوئے فنکار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، نے شوبز انڈسٹری میں اپنی گراں قدر خدمات کے ذریعے منفرد مقام بنایا ہے۔ ان کی شہرت …
Read More »عمران اشرف کی پنجابی فلم نے پاکستان میں 3 کروڑ کمائے
’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی نیا ریکارڈ قائم کیا پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پاکستان سے تین کروڑ 17 لاکھ روپے کما کر نیا سنگ میل عبور …
Read More »“ثریا کے کردار کے لیے صبا حمید کا سوچا تھا، صائمہ نے کمال کر دکھایا”
ابتداء میں، میں صرف صبا کے بارے میں سوچ رہا تھا کیونکہ میں چیلنجنگ کردار لکھتا ہوں، اور وہ ایک شاندار اداکارہ ہیں۔ تاہم، ندیم نے مجھے صائمہ کو بھی زیرِ غور لانے کو کہا، جو ایک بہترین انتخاب تھا۔ صائمہ نے یہ کردار بہت خوبصورتی اور کمال کے ساتھ …
Read More »پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں
اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔ اداکارہ نے
Read More »پاکستانی ڈراموں میں خواتین کی غیر حقیقی نمائندگی…..
صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ ریٹنگز کی خاطر ڈرامے جبر اور ظلم جیسے موضوعات کو رومانوی انداز میں دکھا رہے ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر صحیفہ جبار نے ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں خواتین کی غیر حقیقی نمائندگی اور جبر و …
Read More »