پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ نے بھارتی سرکار کی جانب سے بلاک کیے گئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اُشنا شاہ نے اپنے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بھارت میں اپنے …
Read More »ہم اچھی طرح خود کو پہچان لیں تو ہمیں زندگی میں کسی کے ساتھ کی ضرورت نہیں ہے
فیصل رحمان نے نوجوانی میں ہی فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنالی تھی اور شبنم سمیت عمر میں بڑی کئی سینیئر اداکاراؤں کے ہیرو بھی بنے۔ ہیرو اور ہیروئن کے عمر میں اتنے بڑے خلا کو فیصل رحمان نے اپنی جاندار اور برجستہ اداکاری سے پُر کیا کہ وہ کردار امر ہوگئے۔ …
Read More »سب سے وفا کی، لیکن بدلے میں صرف دھوکہ ملا
فلم، ڈرامہ اور تھیٹر میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی معروف فلمی اداکارہ خوشبو خان نے پہلی بار اپنی نجی زندگی، دکھوں اور اندرونی کشمکش کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ وہ حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں ان کی گفتگو …
Read More »اگر آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھ لینا، لوگ آئیں گے تو سودا کریں گے
شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار وہاج علی کی حالیہ جذباتی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں وہاج علی نے لکھا ہے کہ اگر آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھ لینا، لوگ …
Read More »25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچوں گی
ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عینا آصف نے کہا ہے کہ ابھی ان کی عمر نہیں ہے، وہ 25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچیں گی۔ عینا آصف نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں ان کے ہمراہ ان کے نئے ڈرامے …
Read More »والدہ بھی انہیں طعنے دیتی ہیں کہ شادی کے لیے اس کے مطالبات بڑھ گئے ہیں
مقبول اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ کبھی نہ کبھی ان کی شادی ضرور ہوگی اور یہ کہ انہیں پانچ بچوں کی خواہش ہے۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو دیے گئے انٹرویو میں مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ پروگرام کے دوران …
Read More »رجب بٹ کی ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید
رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کری ایٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، وہ اپنے …
Read More »ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں نا صرف انکے فینز بلکہ فیشن کے متوالوں کی توجہ بھی بن گئیں۔ ہانیہ عامر کی اداکاری جو انکے کریئر کے ابتدائی دنوں میں کچھ خاص جادو نہ کر سکی تھی آہستہ آہستہ سب کو اپنا دیوانہ …
Read More »عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ تصویریں شیئر
عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصویروں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور دلکش بہنیں عروہ حسین اور ماورہ حسین نے عید کے بعد ہونے والے فیملی گیدرنگ کی دل موہ لینے والی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر …
Read More »وہ مزید بولی وڈ فلموں میں اور ممبئی میں کام کرنا پسند کریں گی: ماورا حسین
ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے اچھے دن شروع ہوں گے اور دونوں ممالک کے فنکار ایک ساتھ کام کرسکیں گے۔ ساتھ ہی اداکارہ نے فواد خان کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کے لیے بھی نیک خواہشات کا …
Read More »