تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر300 صفحات کا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے دھاندلی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں ‘فارم 45 کی بجائے47پر نتائج بنائے …
Read More »ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 میں سے 10 نشستیں جیت لیں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور …
Read More »قومی اسمبلی کی 5، صوبائی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے ان میں پنجاب کے 2، خیبر …
Read More »قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پرکل ضمنی انتخابات
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این …
Read More »سینیٹ انتخابات: 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل
سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں پنجاب کی 7جنرل ، بلوچستان کی تما م 11نشستوں پر امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر …
Read More »41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے …
Read More »کے پی سینیٹ الیکشن ملتوی کردینگے
الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایات جاری کر تے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف نہ لیا گیا تو صوبے میں سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔ ووٹ ڈالنا ہر کسی کا بنیادی …
Read More »
UrduLead UrduLead