پیر , جون 15 2026

Tag Archives: CPPA

سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ

حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …

Read More »

گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ

جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …

Read More »

بجلی صارفین پر 47 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی صارفین پر 47 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخوست دائر کردی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں اپریل تا جون 2024کی سہ ماہی …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63  پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے …

Read More »

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔  بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز …

Read More »

حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات

حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔  میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا …

Read More »

رواں مالی سال پاور پلانٹس کو 2 ہزار 91 ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے مختلف پاور پلانٹس کو ادائیگی کے لیے رواں مالی سال 2091 ارب روپےکی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس بڑی رقم میں جوہری پلانٹس کے لیے سب سے زیادہ 465 ارب 70 کروڑ روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کردی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے …

Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے ہی مہنگی بجلی کو مزید مہنگا کیا جا رہا ہے، جس کے تحت …

Read More »

رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں: گوہر اعجاز

سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ (جنوری تا مارچ) کے دوران خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو 450 ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔ سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کپیسٹی پیمنٹس کا ڈیٹا شئیرکر دیا۔ …

Read More »