google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات

حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔

 میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا شروع کر دی۔

 نیپرا نے 7 ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواست پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی۔

نیپرا نے کوٹ ادو پاور کمپنی، الٹرن انرجی، گل احمد انرجی، حبیب اللہ کوسٹل، کوہ نور انرجی، ٹپال انرجی اور اچ پاور کو توسیع دیدی۔ فرنس آئل پر چلنے والے پرانے پاور پلانٹس 30 فیصد ایفیشنسی پر چلتے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …