منگل , ستمبر 8 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: UrduLead

گرین شرٹس کی نئی STRYKE کِٹ متعارف

پاکستان کے ہاکی شائقین کے لیے اس ہفتے ایک نئی خوشخبری سامنے آئی جب قومی مردوں کی ٹیم کی ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے سرکاری کِٹ “STRYKE ایڈیشن” کے نام سے متعارف کرائی گئی۔ اس کِٹ کی لانچنگ کو “کھیل کے لیے تیار، قوم کے لیے وقف” کے نعرے …

Read More »

ڈیزل مہنگا، پٹرول سستا — عوام کے لیے جھٹکا

ٹرانسپورٹرز مزید کرایوں میں اضافے کی راہ پر وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کر دیا ہے جس کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پٹرول قدرے سستا ہو گیا ہے۔ نئی قیمتیں آج، 13 اگست 2026 سے پورے ملک میں نافذ العمل ہوں گی۔ …

Read More »

گلبرگ گرینز سے 250 سے زائد غیرملکی گرفتار

کمشنر اسلام آباد نے گلبرگ گرینز میں واقع اسپارکو پلازہ کو سب جیل یا لاک اپ قرار اسلام آباد کے گلبرگ گرینز سے 250 سے زائد غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں، جن پر غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں اور کال سینٹرز چلانے کے الزامات ہیں۔ ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد قانونی …

Read More »

زونگ–سی ایم پاک کو کروڑوں کا جرمانہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنہ موبائل پاکستان لمیٹڈ (سی ایم پیک) پر، جو زونگ کے برانڈ نام سے کام کرتی ہے، 7 کروڑ 78 لاکھ روپے (77,800,000 روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ جرمانہ سم کارڈز کی فروخت میں استعمال ہونے والے بائیومیٹرک ویریفیکیشن …

Read More »

“درِ نجات”: ناظرین کو کیوں اپنی جانب متوجہ کر لیا؟

اے آر وائی ڈیجیٹل کا نیا ڈرامہ سیریل “درِ نجات” اپنی نشریات کے آغاز ہی سے سوشل میڈیا اور ڈرامہ حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ معروف مصنفہ عمیرہ احمد کے قلم اور ہدایتکار ثاقب خان کی نگرانی میں بننے والا یہ ڈرامہ یکم اگست سے “ڈاکٹر بہو” کی …

Read More »

نالہ لئی خطرے کی سطح تک بلند، فلڈ الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین تین روزہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ تین دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ رات ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی …

Read More »

پاکستان میں خواتین کیلشیم کی کمی کا شکار

ماہرین کا دودھ کے استعمال پر زور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں لڑکیوں، نوجوان خواتین اور عورتوں کی بڑی تعداد کیلشیم کی کمی کا شکار ہے، جس کی بنیادی وجہ خوراک میں دودھ اور دیگر ڈیری مصنوعات کا ناکافی استعمال ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم: وارم اپ مشقوں میں مصروف

نیدرلینڈز میں مشقیں جاری پاکستان ہاکی ٹیم آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں واپسی کر رہی ہے، اور ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل کھلاڑی نیدرلینڈز میں وارم اپ مشقوں میں مصروف ہیں۔ ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا انعقاد 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم …

Read More »

سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر نیا ٹیکس

نان فائلرز کو 10 فیصد، فائلرز کو 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا وفاقی ادارہ محصولات (ایف بی آر) نے 2026 کا نیا ودہولڈنگ ٹیکس کارڈ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق نان فائلر ڈیجیٹل کنٹینٹ کریئٹرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو یکم جولائی 2026 سے سوشل میڈیا …

Read More »

پیٹرول 1.70 روپے سستا، ڈیزل 1.39 روپے مہنگا

نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرِ ثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کا اطلاق 12 اگست 2026 سے ہو گا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم …

Read More »