منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Finance Ministry

اگست میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے کم

پاکستان میں اگست 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح وزارت خزانہ کے اندازے سے کم رہی اور جولائی کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق اگست 2025 میں سالانہ مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد …

Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا

وزارت خزانہ نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل اور دیگر مصنوعات سستی کر دی گئی ہیں وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی …

Read More »

اگست میں 65 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں ریونیو شارٹ فال کا …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ: PBS

سالانہ شرح 2.30 فیصد ریکارڈ، آٹا، ٹماٹر، پیاز اور چکن مہنگے ہوگئے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا …

Read More »

وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ جاری

پاکستان کا سالانہ بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہوکر مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 5.4 فیصد پر آگیا ہے، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال سود کی ادائیگیوں کے اخراجات 8 ہزار 887 ارب روپے رہے، اور دفاع پر 2 ہزار 194 ارب روپے …

Read More »

آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان….

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔ ملک میں افراطِ زر کے گراف میں نمایاں کمی اور مالیاتی …

Read More »

بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں نمایاں کمی

حکومت نے خاموشی سے تمام قومی بچت اسکیموں (بشمول روایتی اور شریعت کے مطابق اسکیموں) پر منافع کی شرح میں ایک ماہ کے اندر نمایاں کمی کر دی ہے، جس سے چھوٹے سرمایہ کاروں، خاص طور پر پنشنرز، بیواؤں اور کم آمدنی والے بچت کنندگان کو ایک اور دھچکا لگا …

Read More »

USC ملازمین کیلئے VSS سکیم کو حتمی شکل

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت خزانہ میں منعقدہ یہ اجلاس یو ایس سی کے بندش کے عمل …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے 16 جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ، جو آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی سفارشات پر مبنی ہے۔ اس اقدام سے صارفین …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک …

Read More »