منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: IMF

گیس و بجلی گردشی قرض کو صفر پر لانے کی یقین دہانی

موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی ، جنوری 2025میں بجلی کا گردشی قرض 2444ارب روپے تھا جبکہ جون 2024میں گیس کا گردشی قرض 2294ارب روپے ہے جوکہ جی …

Read More »

تجارتی خسارہ، برآمدات و درآمدات میں اضافہ: PBS

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ کے ساتھ ساتھ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے وفاقی ادار ہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50فیصد اضافہ کے ساتھ 17.13ارب ڈالر سے …

Read More »

آئی ایم ایف کی رئیل اسٹیٹ پر 2 فیصد ٹیکس پر آمادگی

آئی ایم ایف کی بنکوں سے گردشی قرض خاتمہ کیلئے 1257ارب روپے کے قرض لینے اور رئیل اسٹیٹ پر 2فیصد کی شرح سے ٹیکس پر آمادگی ظاہر کردی ہے آئی ایم ایف نے بینکوں سے 1257 ارب روپے اکٹھا کرنے کی اجازت دے دی، پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی سے بچنے کےلیے فنڈ کانظام

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر مثبت بات چیت ہوئی، جلد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ وزیرخزانہ …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں 8 روپے متوقع کمی

حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری پر منحصر ہوگا۔ تاہم عملے کی سطح پر معاہدہ نہ ہونے اور آئی ایم ایف مشن لیڈر کی پریس ریلیز …

Read More »

بجلی سستی کرنے کی تجویز: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو پی آئی اے سمیت 5 سے 7 سرکاری ادارے بیچنے کی یقین دہانی بین الاقوامی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پالیسی …

Read More »

شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی …

Read More »

اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویژن نے ایک مسودہ تیار کرلیا ہے جو عالمی مالیاتی ادارے کو پیش کیا جائے …

Read More »

آئی ایم ایف اورایف بی آر کے درمیان مذاکرات

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد اور چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران ایف بی آر کے ممبر آڈٹ بھی موجود تھے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف کو ایف بی آر کے آڈٹ کے …

Read More »

پاکستان-آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات شروع

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے، پہلے جائزہ مذاکرات 7 ارب ڈالرز کے قرض پروگرام کے تحت ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف وفد کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے، پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان کلائمٹ …

Read More »