منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Mohsin Naqvi

قومی  ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے اپنا کردار کروں گا

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے …

Read More »

زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں

Zaireen to Iran – 1 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین کے لیے عراق …

Read More »

بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر …

Read More »

مہمان خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں تقریب

آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے معزز کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شاہی قلعہ میں استقبال کیا تقریب میں مہمان کھلاڑیوں کو شاہی …

Read More »

پی اے سی کا محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے اخراجات کی تفصیلات طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس …

Read More »

محسن نقوی نے میچ فیس کم کرنے سے روک دیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

پراپرٹی ٹائیکون کا عمران خان کوپیغام: محسن نقوی پر بھروسہ کرنے کی درخواست

فی الوقت پاکستان سے باہر مقیم ایک اہم پراپرٹی ٹائیکون نے مبینہ طور پر جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک پیغام بھیج کر وزیر داخلہ محسن نقوی پر بھروسہ کرنے کی درخواست کی تھی۔  باخبر ذرائع کے مطابق ٹائیکون کا پیغام بشریٰ بی …

Read More »

تزئین و آرئش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح

چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب اور وزیر …

Read More »

ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے: چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔ محسن نقوی نے ورکرز کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ ورکرز کی محنت کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: وزیراعظم 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »