پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔ ندا یاسر اپنی لایعنی باتوں اور تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں لیکن 14 اگست پر …
Read More »بٹ کڑاہی میں چوہے کی آزادانہ گھومنے کی وڈیو وائرل
حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور دیسی کھانوں کے ایک ریسٹورنٹ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بٹ کڑاہی –دیسی ریسٹورنٹ کا شمار پاکستان کے معروف ریسٹورنٹس میں ہوتا ہے، جو اپنے لذیذ کھانوں کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے۔ سوشل میڈیا …
Read More »یشما گل اور ہانیہ عامر کی ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دونوں کو کسی جیولری شاپ پر دیکھا جا سکتا ہے، جہاں …
Read More »اسپیکر پنجاب اسمبلی کی حنا پرویز کے ساتھ مکالمے کی سوشل میڈیا پر نئی بحث
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ایم این اے حنا پرویز کے ساتھ مکالمے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان کی رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) حنا پرویز بٹ کے ساتھ جملوں کے تبادلے کی ایک ویڈیو …
Read More »ماہرہ خان کی شوہر کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی فرانسیسی اداکار سکندر رضوی کی شادی کے موقع پر پیش کیا جس کے سوشل میڈیا …
Read More »فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ فخر زمان کے آؤٹ ہوکر ڈریسنگ روم جانے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پویلین …
Read More »صبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ سوشل میڈیا پر صبور علی کی گود بھرائی کی ایک ویڈیو لیک ہو گئی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑی کو خوشگوار موڈ میں پھولوں …
Read More »شاہ رخ خان کی پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو شاہ رخ خان کی جانب سے حال …
Read More »گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصدیق کے بعد ماضی میں دیے گئے متعدد بیانات وائرل
معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے اپنے قریبی دوست، ہونے والے شوہر، اداکار گوہر رشید کی ایک وائرل ویڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ کبریٰ خان اور گوہر رشید آئندہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں، اس معروف جوڑی نے اپنی شادی …
Read More »معمر رانا کی لڑ کھڑانے اور دوسروں کے سہارے چلنے کی ویڈیو وائرل
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں معمر رانا کو متعدد افراد سہارا دیتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں معمر …
Read More »