افغانستان کی فٹبال ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کو اے ایف سی ایشیئن کپ کوالیفائر کے لیے پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، جب کہ بقیہ کھلاڑیوں کے ویزوں کا اجرا بھی جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے 23 رکنی اسکواڈ میں سے 15 کھلاڑیوں کو ویزے …
Read More »جعلی کال سینٹر پر چھاپہ: 149 افراد گرفتار
اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی …
Read More »پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز
پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق کوئٹہ سے پہلی حج پرواز صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے پہلی …
Read More »جماعت اسلامی ریڈزون کی بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مظاہر ہ کرے گی
جماعت اسلامی ( جے آئی ) اور انتظامیہ کے مابین معاملات طے پا گئے، ’فلسطین یکجہتی مارچ‘ کے تحت اسلام آباد کے ریڈ زون کی طرف مارچ کے بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مظاہرہ کیا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ’فلسطین …
Read More »دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا آج اختتام
اسلام آباد میں جاری دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکاء سے خطاب کریں گے۔ کنونشن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 1500 سے زائد اوورسیز پاکستانی شریک ہیں، جنہیں ریاستی مہمان کا درجہ دیا …
Read More »گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس کی نئی شرحیں 14 اپریل سے نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ملکیت کی منتقلی (ٹرانسفر) فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی شرحیں 14 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ نئی تفصیلات کے مطابق، 1000 سی سی تک کی گاڑی کی ٹرانسفر فیس 1200 روپے سے بڑھا کر …
Read More »پاکستانی مشکلات کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جب بھی مشکالات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے، ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان امت مسلمہ کی جنگ …
Read More »وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹفیکیشن
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »پاکستان جرمن فرینڈشپ جونیئرہاکی سیریز: جرمنی کے نام
پاکستان جرمن فرینڈشپ جونیئرہاکی سیریزمیں جرمنی نے آخری میچ میں پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی طرف دے واحد گول دوسرے کوارٹر میں سفیان خان نے کیا۔ آخری میچ میں وفاقی …
Read More »ایف بی آرکارروائی: نجی کیش اینڈ کیری کی 2 برانچز سیل
چکلالہ اسکیم 3 اور غوری ٹاؤن اسلام آباد میں 2 برانچز سیل ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے نجی کیش اینڈ کیری کی 2 برانچز سیل کردیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ملک بھر میں ٹیکس چوری کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔ …
Read More »