آٹھ ٹیموں پر مشتمل 13ویں ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز آج گوہاٹی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ سے ہو گیا ہے عالمی ویمنز کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ، آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ، آج 30 ستمبر سے بھارت اور سری لنکا …
Read More »آئی سی سی کا پی سی بی کو وارننگ، ویڈیو ریکارڈنگ پر اعتراض
ایشیا کپ میں ہینڈ شیک تنازع ختم ہوتے ہی پاکستانی ٹیم پر نیا الزام سامنے آیا ہے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو ایک اور تنازع کا سامنا ہے، جسے بھارتی میڈیا اور آئی سی سی میں موجود بھارتی حکام کی جانب سے ہوا دی گئی ہے۔ واقعہ …
Read More »ایشیا کپ سے دستبرداری کی صورت میں پی سی بی کو 4 ارب روپے تک نقصان کا خدشہ
سونی پکچرز کا 48 ارب روپے کا معاہدہ بھی متاثر ہوتا، براڈکاسٹ آمدنی اور اسپانسرز سے پاکستان کو ملنے والی رقوم خطرے میں پڑ جاتیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر ایشیا کپ سے دستبردار ہوتا تو اسے 3.5 سے 4.5 ارب روپے تک کا براہ راست مالی نقصان …
Read More »ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن بطور ریفری ممکنہ تقرری
پاکستان کی پائی کرافٹ پر تحفظات کے بعد آئی سی سی متبادل کے طور پر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری مقرر کرنے پر غور کر رہی ہے ایشیا کپ 2025 کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان جاری سفارتی …
Read More »ویمنز ورلڈکپ 2025 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
آئی سی سی نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے ایک کروڑ 38 لاکھ 80 ہزار ڈالر انعامی رقم مقرر کردی، جو خواتین کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو اعلان …
Read More »جیسن گیلسپی کا پی سی بی کا واجبات کی عدم ادائیگی پر آئی سی سی میں کیس دائر
قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی …
Read More »آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر …
Read More »بابر، شاہین اور حارث کو ٹیم آف دی ایئر کی اعزازی کیپس
29 برس بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ، شاندار انعقاد یقینی بنا کر عزت بڑھائیں گے، چیئرمین پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ’ٹیم آف دی ایئر‘ کی اعزازی کیپس سے نوازا ہے۔ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے گریز
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کی عدم شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن ایونٹ کیلئے پاکستان آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میچ آفیشلز …
Read More »آئی سی سی کا کرکٹر آف دی ایئر کے نام کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2024 کے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے شاندار کارکردگی کی بدولت سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا۔ یہ ایوارڈ انہیں تمام فارمیٹس میں مسلسل بہترین کارکردگی کی بنیاد پر …
Read More »