پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: entertainment

سامعہ حجاب نے سابق منگیتر کو معاف کرنے کی وجہ بتادی

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے کہا کہ معافی والدین کے اصرار اور یقین دہانی پر دی، مالی یا قانونی ڈیل کی کوئی بنیاد نہیں معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے باوجود معاف کرنے کی اصل وجہ بیان کرتے …

Read More »

اداکارہ خوشبو خان کی ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق

اداکارہ خوشبو خان نے طویل خاموشی توڑتے ہوئے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی، کہا کہ پانچ سال سے شوہر لاپتا ہیں اور کوئی وضاحت بھی نہیں دی گئی پاکستانی فلمی انڈسٹری کی معروف اور ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے آخرکار اپنے شوہر اور اداکار ارباز خان …

Read More »

پاکستانی ڈرامے جنہیں ناظرین دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں

دنیا بھر کے ناظرین پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں کے سیکوئل کا مطالبہ کر رہے ہیں، جن میں “سنو چندا” سے لے کر “پری زاد” تک شامل ہیں پاکستانی ڈرامے نہ صرف ملک کے اندر بلکہ دنیا بھر میں اردو سمجھنے والے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے …

Read More »

عرفان کھوسٹ نے “اندھیرا اجالا” کی یادیں تازہ کیں

اداکار نے کہا ساتھی فنکاروں کی جدائی آج بھی دل کو دکھ دیتی ہے عرفان کھوسٹ، جو ٹیلی وژن، ریڈیو اور فلم کے ایک منجھے ہوئے فنکار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، نے شوبز انڈسٹری میں اپنی گراں قدر خدمات کے ذریعے منفرد مقام بنایا ہے۔ ان کی شہرت …

Read More »

عمران اشرف بھی بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایۂ ناز اداکار و میزبان عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو ایک پوسٹ کے ذریعے چونکا دیا۔ اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک پنجابی فلم کے پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عمران …

Read More »

مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیں

بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پہلگام واقعے اور پاک بھارت جنگ کے بعد ان دنوں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار …

Read More »

محبت میں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا

اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محبت میں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا۔ عمران اشرف نے حال ہی میں اپنے ٹی وی شو ’مذاق رات‘ میں ایک موقع پر بات کرتے ہوئے محبت میں اپنے مخلص رہنے کا دعویٰ کیا۔ پروگرام …

Read More »

بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے

مقبول ڈرامے ’من مست ملنگ‘ کی اداکارہ سحر ہاشمی نے اعتراف کیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے میں رومانوی مناظر فلمانا مشکل کام تھا، وہ ساتھی اداکار دانش تیمور سے آنکھ تک نہیں ملا پاتی تھیں۔ ’من مست ملنگ‘ کے رومانوی مناطر پر ڈرامے کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور …

Read More »

بشریٰ انصاری کی اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل

لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ پہلی بار کھل کر اپنی عمر سے متعلق بات کرتی دکھائی دیں۔ بشریٰ انصاری نے 15 مئی کو انسٹاگرام پر مختصر ریل شیئر کرتے ہوئے بھی اپنی 69 ویں سالگرہ …

Read More »

تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے فٹبال کے میدان میں اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے

2021 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ”یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں، اور یہ ہماری پاوری ہو رہی ہے“ نے راتوں رات ایک عام لڑکی کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ یہ ویڈیو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور دیگر ممالک میں بھی میمز …

Read More »