وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی سطح …
Read More »بزنس کمیونٹی کی جانب سے ہڑتال موخر
آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر …
Read More »بجٹ منظوری کے بعد ای سی سی کا مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کیلئے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے …
Read More »سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 58 کھرب روپے سے تجاوز
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سرکاری اداروں (SOEs) میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے سرکلر ڈیٹ کے پیش نظر فوری اصلاحات اور گورننس کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ ریاستی اداروں کے مجموعی نقصانات 58 کھرب روپے سے تجاوز کر …
Read More »وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، ایوان نے گزشتہ 2 سال کی سپلمنٹری گرانٹس کی بھی منظوری دے دی، اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج اورنعرے بازی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں، حکومتی بینچز نے بھی بھرپور جواب دیا، اسپیکر نے اجلاس غیرمعینہ …
Read More »ایف بی آر کو ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کے اختیارات محدود کر دیے ہیں
پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اہم اقتصادی پالیسیوں اور ٹیکس اصلاحات پر اظہار خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک متوازی، متوازن اور …
Read More »فیٹف کا پاکستان کو گرے لسٹ کے بجائے رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اجلاس میں بھی پاکستان کیخلاف بھارت کی کوششیں ناکام رہی۔ پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارتی وفد پاکستان کو دوبارہ گرے لسٹ میں شامل کروانے کی کوشش کرتا رہا لیکن فیٹٖف نے اس کے برعکس فیصلہ کیا۔ فیٹف …
Read More »بھارتی کوشش کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر منظور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس …
Read More »اپوزیشن کے ڈھونڈورے کے باوجود سال بھر میں کوئی منی بجٹ نہیں آیا: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا حجم تاریخ میں پہلی بار 400 ارب ڈالر کی حد کراس کرگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کے 15 ویں اجلاس میں وزیر خزانہ نے کمیٹی کو آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کی …
Read More »خسارہ کی وجہ سے ہرچیز قرض لیکر کررہے ہیں : وزیر خزانہ
بجٹ کے بعد فنانس بل پر بریفنگ نہ دینے پر صحافیوں کا پریس کانفرنس کا بائیکاٹ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت جو کچھ دے رہی ہے قرضے لے کر دے رہی ہے، اپنی چادر کے مطابق آگے چلنا ہے، خسارے کی وجہ سے ہر چیز قرضہ لے کر …
Read More »