پیر , اکتوبر 13 2025

اسموگ: پنجاب کے تفریحی مقامات آج سے کھلیں گے

اسموگ کے سبب بند پنجاب بھر کے تفریحی مقامات آج سے کھل جائیں گے، فیسٹیول اور نمائش کی بھی اجازت ہوگی۔

بڑے شہروں میں مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی، ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کیا جاسکے گا۔

ادھر پنجاب، کے پی میں اسموگ کی شدت بڑھ گئی، پشاور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست جبکہ لاہور کا دوسرا نمبر ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی …