جمعہ , مئی 1 2026

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیر کو چھٹی کا اعلان

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے پیرچھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔

سکول انتظامیہ کا کہنا ہے چھٹی موجودہ حالات کے باعث دی گئی ہے،

واضح رہے پی ٹی آئی کے جلسے کی وجہ سے جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرزلگا کر راستے بند کردئیے گئے ہیں۔

26 نمبر چونگی پر کنیٹیرزسے راستوں کی بندش کے باعث دوسرے شہروں سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہری رل گئے ،فیض آباد انٹرچینج بھی مکمل بند رکھا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بلاک چین پر مبنی ڈگری تصدیق کا نظام متعارف

نیا ڈیجیٹل سسٹم جون 2026 تک مکمل فعال، تصدیق کا عمل آسان ہوگا Higher Education …