google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی

بورڈ نے میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

فیڈرل بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کرے گا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے مطابق  نویں جماعت اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان 12 جولائی بروزجمعہ دن 11بجے کرے گا۔

دوسری جانب لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا۔

میٹرک امتحانات میں محمد ایان نے لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، محمد ایان نے 1200میں سے 1190نمبر حاصل کیے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج سرد رہے گا

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی …