google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ورلڈ کپ کوالیفائر‘ جمعرات کو پاک سعودی فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

ورلڈ کپ کوالیفائر‘ جمعرات کو پاک سعودی فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

ورلڈ کپ کوالیفائر میں دو برادر سعودی عرب اور پاکستان کی فٹ بال ٹیمیں آئندہ جمعرات کو آمنے سامنے ہونگی۔

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں سعودی فٹ بال ٹیم اگلی جمعرات کو اسلام آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کا سامنا کریگی۔

سعودی ٹیم گروپ میں ٹاپ پر ہے۔ اس گروپ میں سعودی عرب‘ اردن‘ تاجکستان اور پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سونم باجوہ کی بھی سجل علی کو عید مبارک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو …