جمعہ , مئی 1 2026

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا

وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس

پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 6 کمپنیوں /کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا

ائیر بلو، عارف حبیب کارپوریشن، بلیو ورلڈ سٹی، فلائی جناح، پاک ایتھنول کنسورشیم اور وائی بی ہولڈنگز کنسورشیم شامل ہیں

پری کوالیفائیڈ کمپنیاں /کنسورشیمز پی آئی اے کی بولی میں حصہ لے سکیں گی

خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف اور تیزنجکاری یقینی بنائیں گے

پرائیوٹائزیشن میں حصہ لینے والے اداروں کے ٹیکنیکل اور مالیاتی استحکام کو ضرورمدنظر رکھیں

ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے خسارے والے اداروں کو پرائیوٹائز کر رہے ہیں

کاروباری گروپس کی ساکھ کا خیال رکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کریں گے

نجکاری کے عمل کو میڈیا پر لائیو دکھائیں تا کہ کسی کو کوئی اعتراض نہ رہے

About Aftab Ahmed

Check Also

ایف بی آر کو 683 ارب روپے ریونیو شارٹ فال

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ٹیکس ہدف حاصل نہ ہو سکا، محصولات …