پیر , اگست 3 2026

گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی

گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔ 

وزیراعظم کو گندم اسکینڈل پر آج نواز شریف نے بھی طلب کر رکھا ہے۔ 

سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ابتدائی رپورٹ کسی کو پیش نہیں کی گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …