ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع

پنجاب کے 10اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر کے روز سے شروع ہوگی۔

خصوصی انسداد پولیو مہم کا رسمی افتتاح گزشتہ روز لاہور میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد کیا گیا۔

افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، چیف ایگزیکٹو افسر لاہور ڈاکٹر فیصل ملک بھی تقریب میں شامل تھے۔

لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان سمیت 10اضلاع میں پولیو مہم چلائی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مچھر دانی استعمال

ڈینگی بخار سے بچاؤ: ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

ملک بھر میں مون سون کے موسم کے بعد ڈینگی بخار کے پھیلاؤ کے خدشات …