پیر , اگست 3 2026

FBR ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی

ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کروادی ۔

شہباز شریف نے رپورٹ دیکھتے ہوئے مکمل بریفنگ طلب کرلی ۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نفاد میں کرپشن کے ثبوت نہیں ملے مگرایف بی آر کے پاس تکنیکی مہارت میںکمی ہے

‘ٹریک اینڈٹریس سسٹم کے نفاذ میں تکنیکی خامیاں ہیں‘ لائسنسی کمپنی نے سسٹم کو درست طریقے سے نافذ نہیں کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بجلی بلوں سے 1.866 ٹریلین روپے ٹیکس وصولی

ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز …